اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت،احتساب عدالت نے سماعت 18 اکتوبر تک ملتوی کردی
سید فاخر عباس پیر 16 اکتوبر 2017 15:13
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق آج صبح اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں پر مبنی ریفرنس کی سماعت شروع ہوئی تو اسحاق ڈار کے وکیل خواجہ حارث کے معاون وکیل کی جانب سے اسحاق ڈار کو حاضری سے استثنیٰ دینے کی درخواست پیش کی گئی جسے عدالت نے مسترد کر دیا ۔
اس کے بعد عدالت نے کروائی کو 12بجے تک کے لیے ملتوی کر دیا ۔وقفے کے بعد 12بجے سماعت شروع ہوئی تو نیب کے گواہ طارق جاوید نے ای میل کا ریکارڈ پیش کردیا جب کہ عدالت نے تین صفحات پر مشتمل ای میل کو ریکارڈ کا حصہ بنا دیا۔ آج کی کاروائی میں نیب کے ایک گواہ طارق جاوید پر جرح مکمل کرنے کے بعد عدالتی کاروائی 18اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔عدالت نے کیس کی مزید سماعت 18 اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے نیب کو مزید دو گواہان مسعود الغنی اور عبدالرحمان گوندل کو پیش کرنے کی ہدایت دی۔مزید اہم خبریں
-
انتشاری و بدامنی کی ملک میں کوئی گنجائش نہیں نہ ہی ریاست اس کی متحمل ہو سکتی ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
پٹرول کی قیمت میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ ہونے کا امکان
-
خصوصی اقتصادی زونز سے ٹیکسٹائل، فارماسیوٹیکل، اور زراعت جیسی صنعتوں کو نمایاں طور پر فروغ ملنے کی امید ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ کی زیرصدارت یوایس ایف، اگنائٹ کی پالیسی کمیٹیوں کے علیحدہ علیحدہ اجلاس
-
معیشت اور ایس آئی ایف سی ہماری لائف لائن اور ریڈ لائن ہیں، وزیر اطلاعات
-
معیشت اور ایس آئی ایف سی ہماری لائف لائن اور ریڈ لائن ہیں، سیاسی شعبدہ باز محاذ آرائی میں آگے نکل چکے ہیں، ان سے پاکستان کی ترقی اور معاشی استحکام ہضم نہیں ہو رہا، عطاء اللہ تارڑ
-
خیبرپختونخواہ میں مزدوروں کی کم سے کم اجرت 36 ہزار روپے مقرر
-
عمران خان کو قید کرنے والے کروڑوں لوگوں کے دلوں سے کیسے نکالیں گے
-
عالمی برادری افغان عوام کو اکیلا نہ چھوڑے، یو این اعلیٰ اہلکار
-
ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی گئی
-
اسرائیل رفح میں فوجی کارروائیاں بند کرے، عالمی عدالت کا حکم
-
بھارت میں انتخابی حربے اور مسلمانوں کا خوف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.