بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں کم ترین اننگز میں 7سنچریاں سکور کرنے کا ریکارڈ بنا ڈالا
پیر 16 اکتوبر 2017 19:33
(جاری ہے)
23سالہ بابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف ابوظہبی میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے کے دوران اپنے ون ڈے کیریئر کی7ویں سنچری سکور کی جس کے لیے انہوں نے محض33اننگز کا سہارا لیا، اس سے قبل کم ترین اننگز میں 7ون ڈے سنچریاں بنانے کا ریکارڈ سابق جنوبی افریقی کپتان ہاشم آملا کے پاس تھا جنہوں نے41اننگز میں7سنچریاں سکور کی تھیں۔
ایشین بریڈمین ظہیر عباس کو42،جنوبی افریقی وکٹ کیپر بلے باز کوئنٹن ڈی کوک کو50اور سابق جنوبی افریقی اوپنر گیری کرسٹن اور سلمان بٹ کو52،52اننگز میں 7ون ڈے سنچریاں بنانے کااعزاز حاصل ہے۔ بابر اعظم نے اس سینچری سے کرکٹ کی 46 سالہ تاریخ بدلی ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.