سی پیک منصو بے سے پا کستا ن کو آئندہ پچا س سال تر قی کا انفرا اسٹرکچر میسر آئے گا ،نا ہید میمن
پیر 16 اکتوبر 2017 23:21
(جاری ہے)
سندھ بو ر ڈ آف انویسٹمنٹ اس سلسلے میں سر ما یہ کا رو ں کو ہر ممکن مدد فرا ہم کر ے گا ۔ چیئر پر سن سندھ بو ر ڈ آف انویسٹمنٹ نا ہید میمن نے پیر کو سندھ مدر ستہ الاسلا م یو نیورسٹی میں اسا تذہ اور طلبا و طا لبا ت کے سیشن سے مہما ن خصو صی کی حیثیت سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔
انہو ں نے طلبا و طا لبا ت سے کہا کہ کرا چی کا رو با رکا مر کز ہے اور آپ اس شہر کے نو جوا ن ہیں۔ آپ کو اپنی صلا حیتیں کا رو با ر کے مختلف شعبو ں میں داخل ہو نے کیلئے صر ف کر نی چا ہیں اس کیلئے آپ کو ہمت کر کے اپنے آئیڈیا ز پر کا م کر نے کیلئے رسک لینا ہو گا ۔انہو ں نے کہا کہ سندھ میں زراعت اور ٹیکنا لو جی کے شعبو ں میں کا رو با ر کے وسیع موا قع ہیں ۔اس کے ساتھ ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ ،وئیر ہا ئو سنگ ،لا جسٹکس کو لڈ اسٹو رج ،ہو ٹل ،مو ٹل ،لیزنگ سمیت دیگر متعدد شعبو ں میں کا رو با ر کے وسیع موا قع ہیں ۔انہو ں نے اس خیا ل کا اظہا ر کیا کہ مستقبل میں حیدرآبا د اور قر ب و جوار کے علا قو ں میں اچھے ہو ٹلو ں کی بڑ ی ضرورت پڑ ے گی ۔لہذا سر ما یہ کا ر اس طر ف توجہ دیں ۔انہو ں نے طلبا و طا لبا ت سے کہا کہ اپنی استعدا د پر سب سے زیا دہ انحصا ر کریں اور آگے بڑہیں ۔انہو ں نے بتا یا کہ ایجو کیشن سیٹی کراچی میں 9ہزا ر ایکڑ پر 23تعلیمی ادا رو ں نے زمین لے لی ہے اور اس جگہ مستقبل میں تعلیمی ادا رو ں کا عظیم الشا ن کلسٹر بنے گا ۔تقریب سے وا ئس چانسلرسندھ مدرستہ الاسلا م یو نیورسٹی ڈاکٹر محمد علی شیخ نے خطا ب کر تے ہو ئے سندھ مدرستہ کی تا ریخ پر تفصیلی رو شنی ڈا لی اور چیئر پر سن نا ہید میمن کے افکا ر کو سرا ہتے ہو ئے ان پر غو ر اور عمل کر نے کی ضرورت پر زور دیا تقریب کے اختتا م پر چیئر پر سن نا ہید میمن کو کتا ب پیش کی گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.