خواتین پر تیز دھار آلے سے حملے کے مبینہ مرکزی ملزم کی گرفتار کے باوجودکراچی میں چاقو سے حملے کا ایک اور واقعہ15 سالہ اریج کو موٹرسائیکل پر بھائی کے ساتھ گھر جاتے ہوئے چھری مار کر زخمی کر دیا گیا، قریبی اسپتال میں طبی امداد دینے کے بعدلڑکی گھر منتقل
بچی اپنے بھائی کے ساتھ جارہی تھی، حملہ چھرا مار شخص کا لگتا ہے، حملہ آور نے نیلے رنگ کی شرٹ اور جینس پہن رکھی تھی۔پولیس ذرائع
منگل 17 اکتوبر 2017 13:48
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پولیس نے موقع سے حاصل سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کرلی ہے، جس کی مدد سے تفتیش کا آغاز کردیاہے۔
پولیس حکام کے مطابق بچی اپنے بھائی کے ساتھ جارہی تھی، حملہ چھرا مار شخص کا لگتا ہے، حملہ آور نے نیلے رنگ کی شرٹ اور جینس پہن رکھی تھی۔پولیس ذرائع کے مطابق متاثرہ لڑکی کا بیان تاحال نہیں لیا جاسکا، لڑکی کا بیان قلمبند کرنے کے بعد صورتحال واضح ہوگی، لڑکی کے بھائی نے ابتدائی معلومات پولیس کو دے دی ہیں۔پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کے اہل خانہ نے میڈیا سے بات کرنے سے انکار کردیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.