پاکستان اور چین کے مابین فائبرآپٹک کیبل اور انٹرنیٹ کا منصوبہ موجودہ سال کے اختتام یا نئے سال کے شروع تک اسے مکمل کرلیا جائے گا،ذرائع
اس منصوبے پر مجموعی طور پر 4 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی لاگت آئے گی اور یہ منصوبہ 820 کلومیٹر طویل کیبل کے 450 کلومیٹر طویل حصے پر بچھا یا گیا ہے
منگل 17 اکتوبر 2017 13:55
(جاری ہے)
اس منصوبے کے مکمل ہونے کے بعد فائبر آپٹک پاکستان سے گزر کر چین سے جا ملے گی جس سے دونوں ملکوں میں براہِ راست انٹرنیٹ رابطہ ہوگا،پاکستان اور چین کے مابین تیز اور با اعتماد انٹرنیٹ رابطے کی ضرورت درپیش ہے جو یورپ، امریکا یا بھارت سے نہیں بلکہ سیدھا پاکستان سے ہو کر چین پہنچے ،چین نے بھی اپنی بین الاقوامی ٹیلی کمیونیکیشن سروس کی بڑھتی ہوئی طلب کو ملحوظِ خاطر رکھا ہوا ہے اور اگر اس حوالے سے اقدامات نہیں کیے جاتے تو چین کی بین الاقوامی بینڈ وِدتھ ایک بڑے فرق کے ساتھ بے نقاب ہو جائے گی،اگر ایل ٹی پی کو نافذ کر دیا جاتا ہے تو یہ نیٹ ورک پاکستان کیلئے فائدہ مند ہوگا جس کی وجہ سے ملک میں انٹرنیٹ براہِ راست داخل ہو جائے گا اور اس کی اسپیڈ بھی بڑھے گی، خاص طور پر گلگت بلتستان اور بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں جہاں انٹرنیٹ نہ ہونے کے برابر ہے ،اس منصوبے سے پاکستان میں انٹرنیٹ کی قیمت پر بھی واضح فرق پڑیگا ۔
مزید تجارتی خبریں
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.