سی پی پی اے کی نیپرا سی بجلی فی یونٹ 7 پیسے سستی کرنے کی درخواست

منگل اکتوبر 14:33

سی پی پی اے کی  نیپرا سی بجلی فی یونٹ 7 پیسے سستی کرنے کی درخواست
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اکتوبر2017ء) سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا سے فی یونٹ بجلی 7 پیسے سستی کرنے کی درخواست کردی۔۔نیپرا کے مطابق سی پی پی اے نے درخواست ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی ہے، ستمبر میں 11 ارب 48 کروڑ یونٹ بجلی پیدا ہوئی اور بجلی کی پیداوار پر لاگت 46 ارب 63 کروڑ روپے رہی۔

(جاری ہے)

فرنس آئل سے 22 ارب 22 کروڑ روپے کی بجلی بنائی گئی جب کہ درخواست میں 24 ارب 97 کروڑ روپے کے بقایا جات الگ سے شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :