ماہر طبیب، دانشور، مفکر اور عظیم محب وطن شہید حکیم محمد سعید کی19ویں برسی ملک بھر میں عقیدت واحترام سے منائی گئی
چھوٹے بڑے شہروں میں ایصالِ ثواب کیلئے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی تقریبات،ن کی عظیم خدمات کو سراہا گیا
منگل 17 اکتوبر 2017 16:15
(جاری ہے)
اس موقع پر منیجر تعلقاتِ عامہ ہمدرد حیات محمد بھٹی، رکن شوریٰ ہمدرد نعیم اکرم قریشی اور دیگر مقررین نے اظہارخیال میں کہا کہ شہید حکیم محمد سعید نے اپنی ساری زندگی دکھی انسانیت کی خدمت کی۔
ملک و قوم کو صحیح سمت گامزن کرنے کے لیے انہوں نے اپنی زندگی وقف کردی اورسیاسی، سماجی، تعلیمی اور طبی میدان میںبے شمار کارہائے نمایاں سرانجام دیئے اور اسی دوران ہی انہیں شہادت کا رتبہ ملا۔ ان کے نمایاں کارناموں میں طب مشرق کی ترویج و ترقی، مدینة الحکمة،ہمدرد پبلک اسکول، ہمدرد ولیج اسکول، ہمدرد یونیورسٹی، ہمدردلیبارٹریز، ہمدرد فائونڈیشن، نونہال اسمبلی اور شوریٰ ہمدرد کا قیام شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.