لیاقت بلوچ کا 261 ارکان پارلیمنٹ کے اثاثہ جات کی تفصیل جمع نہ کرانے اور رکنیت معطلی پر تشویش و افسوس کا اظہا ر
قانون سازوں کی جانب سے غیر ذمہ داری کی انتہا ہے اگر یہ لوگ قانون کی پاسداری نہیں کریں گے تو عوام سے کیا توقع کی جاسکتی ہے ، یہ عمل خود جمہوریت اور پارلیمان کے چہرے پر بدنما دھبہ ہے جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بیان پرردعمل کااظہار
منگل 17 اکتوبر 2017 19:39
(جاری ہے)
سپریم کورٹ فیصلہ کو قبول بھی کر رہے ہیں اور اپنی حکمت عملی سے اداروں کی تذلیل بھی کر رہے ہیں ۔
یہ معاملہ اختلاف رائے نہیں ، مسلسل تنائو اور تصادم پیدا کرنے کا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ حکومتی ، سیاسی ، جمہوری قوتیں ہوش کے ناخن لیں ، ریاستی اداروں کو تنگ آمد بجنگ آمد پر مجبور نہ کیا جائے ۔ جمہوری امانت و دیانت کا راستہ مستحکم کیا جائے ۔دریں اثنالیاقت بلوچ نے جے آئی یوتھ کے قائدین کے مرکزی مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وہ پاکستان کا مستقبل ہیں ۔ کرپٹ ، مفاد پرست ، نااہل مافیا نوجوانوں کے مستقبل کے راستہ میں کرپشن ، غربت ، بے روزگاری اور نظریاتی بحران کے کانٹے بچھا رہے ہیں ۔ نوجوان منظم ہو کر اندرونی و بیرونی دشمنوں کو شکست دیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.