لاڑکانہ میں سیپکو کی زیادتیوں اور ڈیٹکشن کا شکار بجلی کے صارفین نے سپریٹنڈنٹ انجینئر کے دفاتر میں شکایات کے انبار لگادیئے
منگل 17 اکتوبر 2017 21:14
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سیپکو چھوٹے ملازمین کو 150 یونٹ فری ملتے ہیں اسکے باوجود لاڑکانہ میں 400 سے زائد سیپکو ملازمین کے گھروں میں 1800 سے زائد غیر قانونی ائر کنڈیشن چلائے جاتے ہیں۔
جبکہ چار سب ڈویڑنوں کی حدود میں 10,000 سے زائد ائر کنڈیشن غیر قانونی کنڈا کنکشن کے زریعے کے زریعے چلتے ہیں جس پر سیپکو اہلکار و افسران ملکر سات کروڑ سے زائد ماہانہ بھتہ وصول کرتے ہیں لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں۔ اس ضمن میں سیپکو متاثر سلیم اختر نے بتایا ایمپائر سب ڈویڑن قافلہ سرائے محلے میں میرے میٹر نمبر 42350 پر 26 ہزار غیر قانونی ڈیٹکشن لگا کر بقایاجات میں لکھا گیا ہے جبکہ رواں ماہ اکتوبر کے بل میں آنے والے نومبر کے بل میں مزید 11 ھزار لگنے والی ڈیٹکشن کا بھی اندراج کیا گیا ہے میرے گھر میں ایئر کنڈیشن ہے جسکا ھر مہینے 12 سے 15 ھزار بل ادا کرتا ہوں اسکے باوجود ڈیٹکشن لگانا زیادتی ہے۔ لاڑکانہ کے سیپکو متاثرین نے چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ از خود نوٹس لیکر عوام کے ساتھ ہونے والی سیپکو زیادتی بند کرائی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.