جی ایس پی سے نہ صرف پاکستان بلکہ یورپی یونین کو بھی فائدہ ہوا ،پرویز ملک
پاکستان سے درآمدات میں اضافہ ہوا ، مشینوں اور دیگر مال کی طلب میں اضافہ ہوا جو مینوفیکچرنگ میں استعمال ہوتا ہے اور یورپی یونین میں ان کی درآمدات بھی بڑھیں۔پاکستان میں صنعتی و تجارتی شعبوں میں ہونے والی ترقی اور عام آدمی کے لئے جی ایس پی کے فوائد بہت زیادہ ہیں وفاقی وزیر تجارت اور ٹیکسٹائل محمد پرویز ملککی یورپی یونین کے پارلیمنٹیرین وفد سے ملاقات میں گفتگو
بدھ 18 اکتوبر 2017 18:30
(جاری ہے)
ملاقات کے دوران پارلیمنٹیرین اور اعلی حکام کو پاکستان میں صنعتی و تجارتی شعبوں میں ہونے والی ترقی اور عام آدمی کے لئے جی ایس پی کے فوائد سے آگاہ کیا۔
حکومت پاکستان کی جانب سے کئے جانے والے مختلف اقدامات جو جی ایس پی کے اہم مقاصد میں شامل ہیں، کے بارے میں بھی بتایا گیا جن میں برآمدات میں اضافہ سے غربت کا خاتمہ، پائیدار امن کا فروغ، گڈ گورننس شامل ہیں اور ان پر مذاکرات کئے گئے۔و فاقی وزیر نے بتایا کہ جی ایس پی نے نہ صرف پاکستان کو فوائد پہنچائے جو تجارت کے اس ضافے کی صورت میں سامنے آیا بلکہ یورپی یونین کے ممالک کو بھی فائدہ ہوا جس نے پاکستان سے درآمدات میں اضافہ کیا۔ مشینوں اور دیگر مال کی طلب میں اضافہ ہوا جو مینوفیکچرنگ میں استعمال ہوتا ہے اور یورپی یونین میں ان کی درآمدات بھی بڑھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.