چوتھی بار وزارت عظمیٰ کا منصب عوام کے وزیر اعظم میاں نوازشریف کا منتظر ہے،ملک جمشیدکھوکھر
مخالفین جتنی سازشیں مرضی کر لیں پاکستان کی ترقی کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں گے،رہنماء مسلم لیگ ن
بدھ 18 اکتوبر 2017 19:42
(جاری ہے)
کہیں لیکچر اور کہیں عوامی رابطوں کے نام پر عوام سے سے ایک مزید باری کی بھیک مانگنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز چیئرمین مانگا منڈی پریس کلب ڈاکٹرمحمدعدنان سے گفتگوکرتے ہوئے کیا،ملک جمشیدکھوکھرنے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن عوام کے حقوق کی ترجمانی کر رہی ہے۔ میاں محمد نواز شریف نے حالیہ دور اقتدار میں پاکستان کی بقاء اور سلامتی کے لئے اہم اقدامات کر کے قوم کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے نواز شریف اپنی نہیں عوام کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ مخالفین ہار کے خوف سے بہانے تلاش کر رہے ہیں اب بھاگنے نہیں دیں گے۔ سابق حکومت کی ناقص پالیسیوں اور لوٹ مار کے باعث غریب عوام کا برا حال تھا لیکن میاں محمد نواز شریف نے اقتدار سنبھالنے کے بعد پاکستان کو ترقی کی راہ پرگامزن کیا۔ آج پوری قوم میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں متحد ہے اور آئندہ انتخابات میں کامیابی کے لئے پر عزم ہے پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت سی پیک کو مکمل کرے گی اور اقتصادی راہداری سمیت دیگر اہم منصوبوں کی طرح سی پیک مکمل ہو گا۔ مخالفین جتنی سازشیں مرضی کر لیں پاکستان کی ترقی کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.