کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کاروا ئیاں ، 3ڈاکوہلاک ، 2ملزمان گرفتار
بدھ 18 اکتوبر 2017 20:40
(جاری ہے)
ایس ایس پی ملیرروائوانوارکے مطابق ہلاک ملزمان میں سے ایک ملزم کی شناخت زیارت گل کے نام سے ہوئی ہے اورہلاک ڈاکوئوںنے کچھ عرصہ قبل سپرہائی وے پرڈکیتی مزاحمت پرخاتون کوقتل کیاتھا۔
اس کے علاوہ ملزمان اغواء برائے تاوان کی وارداتوںمیں بھی ملوث تھے ۔پولیس نے نعشوںکوضابطے کی کارروائی کے بعدسردخانے منتقل کردیا۔دوسری جانب پولیس کی ایک او رکاروائی کے دوران لانڈھی نمبر89میں مبینہ مقابلے میں ایک ملزم شدیدزخمی ہوگیاجس کوطبی امدادکیلئے اسپتال منتقل کیا،جہاںپرملزم کامران زخموںکی تاب نہ لاتے ہوئے چل بساپولیس نے بتایاکہ ملزم کے قبضے سے اسلحہ اورموٹرسائیکل برآمدہوئی ہے ۔جبکہ ایک دوسری کاروائی میں نیشنل ہائی وے پرپولیس نے کارروائی کرکے ملزم ندیم عرف پیٹرکوگرفتارکرلیا۔ایس ایس پی ملیررائوانوارکے مطابق ملزم کے قبضے سے آوان بم اوراسلحہ برآمدہواہے ،جبکہ درمحمدگوٹھ میں پولیس نے چھاپہ مارکرمنشیات فروش محمدخورشیدکوگرفتارکرکے اسکے قبضے سے شراب کی بوتلیںاورنقدی برآمدکرلی۔#مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.