بے نظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی میں نرسنگ سپرنٹنڈنٹ ممتاز علی اور ایم ایس کا نرسز کے ساتھ توہین آمیز رویہ
ادویات ہسپتال سے باہر فروخت کئے جانے کا انکشاف ، ایکشن لیا جائے بصورت دیگر احتجاج کیا جائے گا،ہسپتال کی نرسز کاصوبائی وزیر صحت اور سیکرٹری صحت سے مطالبہ ،ہسپتال حکام کی نوٹس لینے کی یقین دہانی
بدھ 18 اکتوبر 2017 21:15
(جاری ہے)
متعدد مرتبہ جونیئر نرسز کے ساتھ ہاتھا پائی کی نوبت تک آئی ہے۔
ہسپتال کی ایک جونیئر نرس نے بتایا کہ دونوں افسران نے ہسپتال میں من مانیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں ہسپتال کے اعلیٰ حکام کو جونیئر اور سینئر نرسز نے تحریری طورپر شکایات بھی کی ہیں مگر ان کے خلاف ایکشن نہیں ہوا انہوں نے صوبائی وزیر صحت اور سیکرٹری صحت سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے خلاف ایکشن لیں بصورت دیگر نرسز ان کے خلاف احتجاج پر مجبور ہوجائیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.