پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں وتقرریاں ، 4میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی
ترقی پانے والے لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کو صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ ڈوگر کو کورکمانڈر ملتان تعینات کردیا گیا
بدھ 18 اکتوبر 2017 21:49
(جاری ہے)
بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں وتقرریاں کی گئی ہیں جن کے تحت 4میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے ۔
ترقی پانے والوں میں میجر جنرل ماجد احسان ،میجر جنرل عامر عباسی ، میجر جنرل عبداللہ ڈوگر اور میجر جنرل حمود الزمان شامل ہیں ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نئے ترقی پانے والے لیفٹننٹ جنرل ماجد احسان کو صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی جبکہ لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ ڈوگر کو کورکمانڈر ملتان تعینات کردیا گیا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.