فوڈ پوائنٹس پر صفائی اور معیاری اشیاء کی فراہمی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،ڈپٹی کمشنر چکوال
بدھ 18 اکتوبر 2017 22:22
(جاری ہے)
اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی آپریشن زاہد کامران نے کہا کہ پنجاب اتھارٹی نے صوبے کے دیگر شہروں کی طرح ضلع چکوال میں کام شروع کر دیا ہے۔
انہوں نے انجمن تاجران، ہوٹل ریسٹورانٹ، بیکریز، فوڈ مالکان اور دکاندار حضرات کو واضع کیا کہ کھانے پینے کی اشیاء اور تیاری کی جگہوں پر گندگی کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ فوڈ اتھارٹی کی جانب سے کھانے پینے کی اشیاء کی تیاری اور اس کی خریدو فروخت کے حوالے سے سٹینڈرڈ مہیا کیا جا رہا ہے جس کو فالو کرنے میں آپ کی بھلائی ہے، شرکاء اجلاس میں انجمن تاجران اور دیگر نے فوڈ اتھارٹی پنجاب کو اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.