کرکوک کی صورت حال کا فائدہ ایران اور داعش کو ہوگا، امریکا
جمعرات 19 اکتوبر 2017 11:05
(جاری ہے)
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے کہا ہے کہ کشیدگی بڑھنے سے داعش اور ایرانی پاسداران انقلاب کوفائدہ ہوگاجس صورت حال سے بچنے کی اشد ضرورت ہے۔
ترجمان نے مزید کہا کہ داعش کو شکست فاش دینے کے لیے ضرورت اِس بات کی ہے کہ امریکا، عراقی حکومت، کٴْرد علاقائی حکومت اور ہمارا سارا اتحاد متحد ہو کر اپنی ترجیحات کا تعین کرے۔امریکی انٹیلی جنس اور فوجی اہل کاروں نے متنبہ کیا ہے کہ اپنی خود ساختہ خلافت کی بربادی کے باوجود، داعش اب بھی توانا ہے جس کے کارندے کرکوک اور عراقی دیہات میں موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فوری اور سب سے بڑی تشویش ایران سے لاحق ہو سکتی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.