کسٹمز انٹیلی جنس کے گودام سے ایک کروڑ تیرہ لاکھ روپے سے زائد مالیت کے موبائل فونز غائب
گودام انچارج عبدالحمید کا موبائل سی ایس ڈی سٹور کو بیچنے کا انکشاف ‘ سی ایس ڈی انتظامیہ نے موبائل خریدنے کی تردید کردی
جمعرات 19 اکتوبر 2017 14:41
(جاری ہے)
کسٹمز انٹیلی جنس نے تحقیقات شروع کرکے ملزمان کے بیانات قلمبند کرلئے ہیں علامہ اقبال ٹا ئون جہانزیب بلاک میں کسٹمز انٹیلی جنس کے گودام کی انسپیکشن کے دوران ایک ہزار سات سو تریسٹھ سمگل شدہ غیر ملکی ساختہ موبائل فونز غائب ہونے کا انکشاف ہوا گودام کے انچارج عبدالحمیدنے تفتیشی ٹیم کو بیان دیا تھا کہ یہ موبائل فونز انہوں نے سی ایس ڈی سٹور انتظامیہ کو چودہ لاکھ اٹھاسی ہزارروپے میں فروخت کردیئے تھے۔
کسٹمز انٹیلی جنس کی تفتیشی ٹیم نے سی ایس ڈی سٹور کے متعلقہ ذمہ داران کے بیانات قلمبند کرلئے ہیںذرائع کا کہنا تھا کہ سی ایس ڈی کے متعلقہ منیجر نے کسٹمز انٹیلی جنس سے ایک کروڑ تیرہ لاکھ روپے سے زائد مالیت کے موبائل فونز کی خریداری کی تردید کردی ہے۔سی ایس ڈی انتظامیہ کی تردید کے بعد موبائل فونز غائب ہونے کا معمہ مزید الجھ گیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.