دیوالی پر دہلی میں کوئلے سے چلنے والے بجلی پلانٹ بند،
شہریوں،تاجروںکے نجی جنریٹرز چلانے پا بندی
جمعرات 19 اکتوبر 2017 16:34
(جاری ہے)
عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھاری ماحولیاتی تحفظ کے بورڈ نے کہا ہے کہ یہ اقدا م دہلی میں آلودگی اور دھوئیں اور گردوغبار کے بادلوں میں اضافہ کی وجہ سے کیا گیا ہے کیونکہ فصلوں کی کٹائی کے بعد دیوالی منانے والے فصلوں کی باقیات کو آگ لگادیتے ہیں جس کی وجہ سے فضا میں آلودگی اور دھواں مقررہ معیار سے بڑھ گئی ۔
بورڈ نے بتایا کہ شہر کے 700 میگا واٹ بجلی کی تیاری کے بدر پور کول پاور پلانٹ کو فوری طور پر بند کیا جارہاہے جبکہ ڈیزل سے چلنے والے جنریٹرز چلانے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے تاکہ فضا میں اسموگ کی روک تھام کی جاسکے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.