نیب بلوچستان نے بڑے پیمانے پر خردبردکیس میں سپریم کورٹ سے ضمانت کی درخواست خارج ہونے پر ٹھیکیدار آغا فیصل اور کنسلٹنٹ احمد پٹھان کو گرفتارکرلیا
جمعرات 19 اکتوبر 2017 16:47
(جاری ہے)
نیب کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ضلع لسبیلہ میں 4 کروڑ 27 لاکھ کی لاگت سے بننے والے ڈام سٹی حفاظتی بند میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات مکمل کرتے ہوئے سابق ڈائر یکٹر جنرل بلوچستان کوسٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی اعظم پٹھان 7 افراد کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں جمع کروایا جس پر ملزمان ٹھیکیدار آغا فیصل اور کنسلٹنٹ احمد پٹھان نے ضمانت کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست جمع کروائی تاہم ضمانت کی درخواست خارج ہونے پرانہیں گرفتارکر لیا گیا۔
نیب بلوچستان کے تفتیشی افسر ڈپٹی ڈائر یکٹر محمد زکریا نورزئی نے مزید بتایاکہ اس کیس میں مزید ملزمان کو جلد گرفتارکریں گے اورخرد برد کی گئی رقم قومی خزانہ میں جمع کرائینگے ملزمان کو حراست میں لے کر نیب جیل منتقل کر دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.