صوبائی وزراء کی حیدر آباد میں کامیاب جلسے پر پارٹی قیادت کو مبارکباد
جمعرات 19 اکتوبر 2017 17:10
(جاری ہے)
جمعرات کو جاری ہونے والے اپنے بیانات میں انہوں نے کہا کہ حیدرآباد جلسے نے یہ بات ثابت کردی ہے کہ حیدرآباد کی عوام نے لسانیت کی سیاست سے لاتعلقی اختیار کرلی ہے اور وہ وفاق کی علامت پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ کامیاب جلسہ اس بات کی نوید ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں عوام پاکستان پیپلز پارٹی کو ہی ووٹ دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور جمہوریت کے خلا ف سازش کرنے والوں کو ہمیشہ ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا اور ملک دشمن عناصر کبھی اپنی سازشوں میں کامیاب نہیں ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.