پاکستان کے معاشی اور کاروباری حالات پراظہارِ تشویش،ڈاکٹر صغیر احمد
آپریشن ردالفساد اور کراچی آپریشن سے ملک میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے،سینئر وائس چیئرمین پاک سر زمین پارٹی
جمعرات 19 اکتوبر 2017 17:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ معیشت کی بحالی کے لیے ہمیں ترقی یافتہ اقوام کے اپنائے ہوئے ضابطوں اور قوانین کو اپنانا ہوگا۔
حکومت کو ٹیکس موصول کرنے کے نظام کو جدید اور مؤثر بناتے ہوئے ٹیکس نیٹ بھی بڑھانا ہوگا تاکہ ملک بھر کے ٹیکس دہندگان پر ٹیکسز کا بوجھ کم کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں تاجر برادری کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے خام مال، بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ضرورت ہے۔ جس کے لیے حکومت وقت کو سستی بجلی کے مزید منصوبوں پر تیزی سے عمل درآمد کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ان تمام تر اقدامات کے ساتھ حکومت تاجروں کی عالمی منڈی تک رسائی کو آسان اور نوجوانوں کی تکنیکی صلاحیتوں اور فنی تعلیم پر خصوصی توجہ دے کر نئی نسل کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کر کے پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کر سکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
-
9 مئی کے کرداروں کی سزا کا فیصلہ آئین اور قانون کرے گا
-
جرمن حکومت کا ملک سے بےخانمانی کے مکمل خاتمے کا منصوبہ
-
گندم بحران سے متعلق صحت مند بحث کی بجائے بس تنقید ہورہی ہے
-
عوام پر ایک اور "بجلی بم" گرانے کی تیاریاں
-
پاکستان: آئی ایم ایف مشن کے دورے سے قبل ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے پر غور
-
پارٹی کا انتخابی نشان لینے میں ناکام رہنے والا نااہل پارٹی کو بےنشان کرگیا
-
کہتے7 فیصد لوگوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا،جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.