وزیراعلیٰ پنجاب کاتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال رائیونڈ میں حاملہ خاتون کو داخلہ نہ دینے پر سخت ایکشن
ایم ایس ڈاکٹر عامر مفتی معطل ، کنسلٹنٹ گائنا کالوجسٹ ڈاکٹر عاصمہ سرور کو عہدے سے ہٹا کر معطل کردیاگیا لیڈی ہیلتھ ویزیٹر برطرف ، معطل ایم ایس اورمعطل گائنا کالوجسٹ کیخلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی غریب حاملہ خاتون کو علاج فراہم نہ کر کے ظلم کیاگیا،ذمہ داروں کو فرائض سے غفلت پر جواب دینا پڑیگا،شہبازشریف
جمعرات 19 اکتوبر 2017 21:16
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال ڈاکٹر عامر مفتی کو معطل کردیا گیاجبکہ کنسلٹنٹ گائنا کالوجسٹ ڈاکٹر عاصمہ سرور کو بھی عہدے سے ہٹا کر معطل کردیاگیاہے۔لیڈی ہیلتھ ویزیٹر سمیرا رمضان کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔ معطل ایم ایس اورمعطل گائنا کالوجسٹ کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی۔وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا کہ غریب حاملہ خاتون کو علاج معالجہ فراہم نہ کر کے ظلم کیاگیااورذمہ داروں کو فرائض سے غفلت پر جواب دینا پڑے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟
-
پنجاب حکومت کا گندم خریداری پر ٹال مٹول
-
ہم محمد بن سلمان کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں
-
جس ملک میں عدلیہ کھڑی ہوجائے اس کو کوئی شکست نہیں دے سکتا
-
بیرون ممالک سے کیڑوں والی گندم امپورٹ کیے جانے کا انکشاف
-
اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں سے رفح کے مشرقی حصوں سے انخلا کا مطالبہ
-
ملک میں جان بچانے والی 100سے زائد ادویات کی قلت پیدا ہو گئی
-
رفح میں پناہ لیے افراد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، انرا کا عزم
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.