عمران نیازی کی سیاست آخری سانس لے رہی ہے، ان کی پیش کی گئی منی ٹریل قطعی طور پر جھوٹ اور فراڈ ہے،سعید غنی
جمعرات 19 اکتوبر 2017 21:26
(جاری ہے)
سعید غنی نے کہا کہ ہر قدم پر جھوٹ، ہر لمحے غلط بیانی، عوام کے سامنے جھوٹ، عدالت کے سامنے جھوٹ ان کا ہر جھوٹ بے نقاب ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر کسی کو گالی دینے والا اب خود تماشا بننے والا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاست میں اخلاقیات، برداشت اور بردباری اہم پہلو ہوتا ہے اور عوام سیاستدانوں میں یہی چیز تلاش کرتے ہیں مگر عمران خان نے سیاست میں عدم برداشت کے رویے پیدا کئے اور مجمے کو اپنے مخالف سیاستدانوں کے خلاف بھڑکانے کے سوا اور کوئی کام نہیں کیا۔
انہوں نے کہا کہ جھوٹ پر جھوٹ عمران خان کی خصلت بن گئی یہی وجہ ہے کہ عمران خان کی پوری سیاست اپنے انجام کو پہنچے والی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔طارق ورکمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.