کراچی ، مقامی عدالت میں سرکلر ریلوے کی زمیں سے متعلق کیس کی سماعت20نومبر تک ملتوی
جمعرات 19 اکتوبر 2017 22:23
(جاری ہے)
جہاں پاکستان ریلوے کی جانب سے تحریری جواب جمع نہ کرایا جا سکا،جس پر عدالت نے ریلوے حکام کو 20نومبر تک جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
ریلوے حکام کاکہنا ہے کہ کراچی سرکلر ریلوے پراجیکٹ کے لیے اضافی زمین درکار ہے، متاثرین نے اپنی درخواست میں کہا تھا کہ 2009 اور 2013 میں ریلوے کی جانب سے سروے ہوا تھا، سروے کے بعد یہ طے پایا تھا کہ ہماری آباد کاری جمعہ گوٹھ میں کی جائے گی، سید محمد علی شاہ اور حاجی صلاح الدین سمیت 20افراد نے سینیر سول جج کی عدالت میں درخواست دائر کر رکھی ہے۔#مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.