آئندہ 2سالوں کیلئے جماعت اسلامی باجوڑ کے مجلس شوری کا انتخاب مکمل ہوگیا
جمعرات 19 اکتوبر 2017 22:43
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی کے امیر قاری عبد المجید نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 560 ارکان کے خفیہ رائے دہی کے استعمال سے 16 رکنی مجلس شوری کا انتخاب عمل میں لایا گیا ہے ایجنسی کے امیر قاری عبد المجید 22 اکتوبر کو ایک اجلاس میں منتخب ارکان سے دوسالوں کیلئے حلف لینگے اس سلسلے میں 8)) آٹھ تحصیلوں اور 61) ) مقامات کے اُمراء کا انتخاب مکمل ہوگیا جس کی منظوری جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر مشتاق احمد خان اور ایجنسی کے امیر عبد المجید نے دی اور حلف برداری کے پروگرام کا انعقاد خار مدرسہ احیاء العلوم میں کیا جائے گا جس میں نائب امیر خیبر پختونخوا صاحبزادہ ہارون الرشید ،امیر قبائل حاجی سردار خان کے علاوہ ایجنسی کے تمام ارکان و ذمہ داران شرکت کرینگے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.