پاک سر زمین پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین ڈاکٹر صغیر احمد کی تاجر برادری کے ایک وفد سے پاکستان ہاؤس میں ملاقات
اس موقع پر ڈاکٹر صغیر احمد نے پاکستان کی بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال اور کاروباری حالات پر تشویش کا اظہار کیا آپریشن ردالفساد اور کراچی آپریشن سے ملک میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے جس کے لیے قانون نافذ کرنے والے ادارے قابلِ تحسین ہیں
جمعرات 19 اکتوبر 2017 22:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ معیشت کی بحالی کے لیے ہمیں ترقی یافتہ اقوام کے اپنائے ہوئے ضابطوں اور قوانین کو اپنانا ہوگا۔
حکومت کو ٹیکس موصول کرنے کے نظام کو جدید اور مؤثر بناتے ہوئے ٹیکس نیٹ بھی بڑھانا ہوگا تاکہ ملک بھر کے ٹیکس دہندگان پر ٹیکسز کا بوجھ کم کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں تاجر برادری کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے خام مال، بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ضرورت ہے۔ جس کے لیے حکومت وقت کو سستی بجلی کے مزید منصوبوں پر تیزی سے عمل درآمد کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ان تمام تر اقدامات کے ساتھ حکومت تاجروں کی عالمی منڈی تک رسائی کو آسان اور نوجوانوں کی تکنیکی صلاحیتوں اور فنی تعلیم پر خصوصی توجہ دے کر نئی نسل کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کر کے پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کر سکتی ہے۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.