پشاور : میٹرک پاس ڈاکٹر گرفتار ، 2سال سے ٹی ایم او کی حیثیت سے تنخواہ بھی لیتا رہا
قدرت اللہ کا ہنگو کے علاقے ٹل میں ایک ذاتی کلینک بھی ہے،جعلی ڈاکٹر کی تمام اسناد کی انکوائری کی جارہی ہے، ہسپتال ترجمان
جمعرات 19 اکتوبر 2017 22:45
(جاری ہے)
ہسپتال ذرائع کے مطابق قدرت اللہ کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے کسی سینئر ڈاکٹر کی پشت پناہی حاصل ہے اور اس نے نہ صرف محکمہ صحت سے تنخواہ وصول کی بلکہ بحیثیت سینئر ٹی ایم او مفت ہاسٹل کی سہولت بھی حاصل کی۔
ذرائع کے مطابق قدرت اللہ کا ہنگو کے علاقے ٹل میں ایک ذاتی کلینک بھی ہے، جبکہ وہ خود کو ماہر امراض معدہ، جگر، ٹی بی، فالج، دل اور بانجھ پن ظاہر کرتا رہا ہے۔قدرت اللہ کا یہ بھی دعویٰ تھا کہ وہ ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد میں بحیثیت وزیٹنگ کنسلٹنٹ بھی خدمات سرانجام دیتا ہے۔قدرت اللہ نے ہائی اسکول غلام جان بکہ خیل، بنوں سے 2015 میں میٹرک کیا تھا۔۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.