اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کو بلا امتیاز جاری رکھا جائے گا، چیئرمین سی ڈی اے
جمعرات 19 اکتوبر 2017 22:58
(جاری ہے)
اس آپر یشن کے دوران این آئی سی ایل بلڈنگ کے سامنے گاڑیو ں کی رکا وٹ کے لئے بنا ئے جانے والے غیر قانو نی بیر یئر ختم کر دئیے گئے اسی طرح جنا ح ایو نیو پر واقع یو نیایٹیڈ بینک لمیٹیڈ کی عما رت کے سامنے بھی مو جو د غیر قانو نی بیئر یئر بھی اکھاڑ کر ضبط کر لئے گئے جبکہ گرین ٹاور کی عمارت کے سامنے خود ساختہ حفاظتی باڑ کو بھی ختم کر دیا گیا ۔
اس کے علا وہ انفورسمنٹ کے عملے نے آئل اینڈ گیس (OGDCL (کے مرکزی دفتر کے سامنے غیر قانو نی سکیو رٹی کیبن کو توڑ دیا گیا جبکہ عما رت کے سامنے غیر قانو نی بیر یئر کو بھی ہٹا کر ضبط کر لیا گیا ۔جنا ح ایو نیو پر حبیب بینک لمیٹیڈ کی عما رت کے سامنے گاڑیو ں کی رکا وٹ کے لئے لگائی جا نے والی آہنی زنجیروں کو بھی ضبط کر لیاگیا اور سٹرک پر بنا ئے جا نے والے بیر یئر بھی ختم کر دیئے گئے ۔ انفورسمنٹ ڈائر یکٹوریٹ کی ٹیم نے خصوصی آپر یشن کے دوران اسلام آباد کے معروف تجا رتی مر کز سینٹورس کے انٹری پو ائنٹس پر تعمیر کے جا نے والے غیر قانو نی لو ہے کی حفاظتی جا لیو ں کو اکھیڑ کر ضبط کر لیا گیا اور سینٹورس کی فٹ پا تھ پر قائم کی گئی تجا وزات کو ختم کر نے کے علا وہ اپنے پلا ٹ کی حدود سے باہر تعمیر کی جا نے والی گارڈ پو سٹ کو بھی ختم کر دیا گیا ہے۔میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے کہا کہ اسلام آباد میں تجا وزات کے مکمل خاتمے تک یہ آپر یشن جا ری رہے گا۔ میئر اسلام آباد نے کہا کہ غیر قانو نی تعمیر ات اور تجا وزات کر نے والو ں کو تین دن کے نو ٹس دیئے جا رہے ہیں جبکہ بذریعہ اخبارات بھی تجاوزات کنندگان کو ہد ایت کی گئی ہے کہ وہ ایسی تجا وزات کو از خود ختم کر دیں بصورت دیگر اسی طرح بھر پو ر آپریشن کرکے ان کو مکمل ختم کیا جا ئے گا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے اور شہر یو ں کی مشکلا ت کو کم کر نے کے لئے قانو ن کی بالا دستی ہماری اولین ترجیح ہے۔انہو ں نے ایک بارتجاوزات کنندگان کو تنبیہ کی ہے کہ وہ غیر قانو نی تعمیر ات اور تجاوزات کو رضاکارانہ طور پر ختم کر کے ذمہ داری شہر ی کا ثبو ت دیں بصورت دیگر قانو ن کی عملداری کو یقینی بنانے کے لئے آہنی ہا تھو ں سے نمٹا جا ئے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.