شمالی کوریا کو دیوار سے لگانا خطرناک ہوگا،
امریکا اور شمالی کوریا مذاکرات کا راستہ اختیار کریں،روس ماسکو اور واشنگٹن دونوںشام میں مستحکم انداز میں تعاون کو آگے بڑھائیں گے،روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا بیان
جمعہ 20 اکتوبر 2017 15:02
(جاری ہے)
روسی صدر نے کہا کہ جزیرہ نما کوریا کو جس بحران کا سامنا ہے اس کا واحد اور جامع حل صرف مذاکرات ہیں،دونوں فریقین کو کشیدگی میں کمی لانے کے لیے بات چیت کا راستہ اختیار کرنا ہوگا۔
شام کے مسئلے پر کل جماعتی اجلاس بلانے کی تجویز دیتے ہوئے روسی صد ر نے کہا کہ شامل کے تمام نمائندہ دھڑوں کو بٹھاکرمسئلے کا حل نکالنے کی کوشش کی جائے جب کہ ماسکو اور واشنگٹن دونوں ہی شام میں مستحکم انداز میں تعاون کو آگے بڑھائیں گے،شام میں دہشتگردوں کوشکست دے کردہشتگردی کو پاش پاش کردیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.