پاک فوج نے دنیا کے مشکل ترین کیمبرین پٹرول مقابلے میں طلائی تمغہ جیت لیا
مقابلہ برطانیہ کے مشکل ترین پہاڑی سلسلے مڈ ویلز میں ہوا،مقابلے کا مقصد چیلنجز میں قائدانہ صلاحیتوں ،نظم وضبط کو پرکھنا ہے،مقابلے میں دنیا بھر سے 131 ٹیموں نے حصہ لیا،آئی ایس پی آر
جمعہ 20 اکتوبر 2017 15:47
(جاری ہے)
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق پاک فوج کی ٹیم نے برطانیہ کے مشکل ترین پہاڑی سلسلے مڈ ویلز میں ہونیوالے کیمبرین پٹرول مقابلے میں طلائی تمغہ جیت لیا ہے ،،مقابلے کا مقصد چیلنجز میں قائدانہ صلاحیتوں ،نظم وضبط کو پرکھنا ہے۔
پاک فوج کی ٹیم نے گزشتہ سال بھی گولڈ میڈل حاصل کیا اسطرح پاک فوج نے مقابلے میں مجموعی طور پر4مرتبہ طلائی تمغہ جیتا،مقابلے میں دنیا بھر سے 131 ٹیموں نے حصہ لیا،کیمبرین پٹرول دنیا بھر میں مشکل ترین پٹرولنگ مقابلہ جانا جاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سٹرائیک ریٹ پر تنقید، وسیم اکرم ، ویرات کوہلی کے دفاع میں سامنے آگئے
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.