میر غوث بخش بزنجو کی برسی کی مناسبت سے منعقد ہونے والا جلسہ قومی تحریک میں سنگ میل ثابت ہوگا، صوبائی وزیر نواب محمدخان شاہوانی
جمعہ 20 اکتوبر 2017 19:49
(جاری ہے)
بلوچستان میں امن،محبت بھائی چارے ،سیاسی رواداری کے فروغ میں ان کاکردارروزروشن کی طرح عیاں ہے۔ بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو کے فلسفہ فکر سے عوام کی ترقی و خوشحال اور جمہوریت کی بقاء ممکن ہے۔
22 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والا عظیم الشان جلسہ عام بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو کو ان کی عظیم قربانیوں پرخراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ بابائے بلوچستان قومی اور جمہوری حقوق کے بڑے علمبردار تھے۔ قومی وحدت اور قومی یکجہتی پاکستان کو ایک حقیقی وفاقی ریاست تشکیل دینے کے حق میں جدوجہد کی۔ میر غوث بخش بزنجو کی برسی کی مناسبت سے منعقد ہونے والا جلسہ قومی تحریک میں سنگ میل ثابت ہوگا۔22 اکتوبر کو مستونگ کھڈکوچہ دشت کردگاپ و دیگر علاقوں سے پارٹی کارکن اور عوام بڑی تعداد میں مرکزی جلسہ میں شریک ہوں گے۔ بابائے بزنجو کا فکر و فلسفہ عوام کے لئے تھا جو بھی عوام فکر بزنجو کے گرد متحد ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.