Ghaus Bakhsh Bizenjo - Urdu News
غوث بخش بزنجو ۔ متعلقہ خبریں
میرغوث بخش بزنجو(1917ء-15 فروری 1989ء) بلوچستان کے مماتاز قبائلی رہنما،سیاستادن اور 1972 سے 1973 تک گورنر تھے۔وہ نل علاقے میں سفرخان کے گھر پیدا ہوۓ۔وہ نیشنل عوامی پارٹی کے اولین قائدین میں سے تھے۔
-
نئے صوبے بنانے کا اختیار صرف اور صرف عوام کو ہے ،سابق سینیٹر ودانشور میر طاہر بزنجو
بند کمروں میں بیٹھ کر صوبوں کو درجنوں انتظامی یونٹس میں تبدیل کرنے کے خوفناک نتائج نکل سکتے ہیں ،نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء
پیر 17 اگست 2026 - -
میر غوث بخش بزنجو کی فکر ہی جمہوری، بااختیار اور باوقار بلوچستان کی ضمانت ہے،ترجمان نیشنل پارٹی
منگل 11 اگست 2026 - -
میرغوث بخش بزنجو محض سیاسی رہنما نہیں ،مکمل سیاسی فکر، جمہوری مزاحمت اور قومی برابری کی علامت تھے، میر رحمت صالح بلوچ
پیر 10 اگست 2026 - -
حقیقی سیاسی قیادت ہی بلوچستان کو مشکلات سے نکال سکتا ہے ،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
لوگ موروثی سیاست سے تنگ آچکے ہیں بڑی تعداد میں نوجوانوں کی ہارٹی میں شمولیت پارٹی کے بیانیہ پر اعتماد ہے، کلی عالم خان میں شمولیتی جلسہ سے خطاب
اتوار 5 جولائی 2026 - -
بلوچستان میں لاچارگی، بدامنی اور عدم تحفظ اپنی انتہا کو پہنچ چکا ہے وفاقی بجٹ میں بلوچستان کے لیے کچھ نہیں رکھا گیا،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
منگل 16 جون 2026 -
-
ة بلوچستان میں لاچارگی، بدامنی اور عدم تحفظ اپنی انتہا کو پہنچ چکی ہے ، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
وفاقی بجٹ میں بلوچستان کے لیے کچھ نہیں رکھا گیا حالانکہ صوبے کے وسائل سے وفاقی نظام چل رہا ہے، سربراہ نیشنل پارٹی
منگل 16 جون 2026 - -
صدارتی ایوارڈ یافتہ پشتو ادیب سلیم راز کی برسی منائی گئی
اتوار 17 مئی 2026 - -
پہلا آل سندھ و بلوچستان میر حاصل خان بزنجو میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا
پیر 11 مئی 2026 - -
چینی قیادت روسی قیادت کے مقابلے میں زیادہ دوراندیش اور عقل مند ثابت ہوئی،میرطاہر بزنجو
منگل 28 اپریل 2026 - -
یونیورسٹی آف تربت میں بلوچستان رائز پروگرام کے بارے میں آگاہی سیمینار کا انعقاد
بدھ 15 اپریل 2026 - -
یونیورسٹی آف تربت میں بلوچستان رائز پروگرام کے بارے میں آگاہی سیمینار کا انعقاد
بدھ 15 اپریل 2026 -
-
نیشنل پارٹی عوام کی حقِ حاکمیت اور جمہوری حقوق پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گی، ڈاکٹر مالک بلوچ
منگل 24 مارچ 2026 - -
بشیر زیب،اللہ نذر سمیت دیگر لوگ بھارت کی پراکسی ،ان کی دلالی کرتے ہیں ،بلوچ کہنا مناسب نہیں، وزیراعلیٰ
صوبے کی تاریخ کو ہمیشہ مسخ کر کے پیش کیا جاتا ہے، بلوچستان اور پاکستان کے لوگ محرومی اور تشدد کے درمیان تفریق پیدا کریں، دہشتگرد عوام کو بطور ڈھال استعمال کرتے ہیں،وزیراعلیٰ ... مزید
بدھ 11 فروری 2026 - -
ؒبلوچستان میں مخلوط حکومت میں مسلم لیگ ہونے کے باوجود پارٹی کارکنوں کے جائز مسائل حل نہیں ہورہے ہیں ، عبدالقدیر بلوچ
اتوار 8 فروری 2026 - -
بلوچستان میں مخلوط حکومت میں مسلم لیگ ہونے کے باوجود پارٹی کارکنوں کے جائز مسائل حل نہیں ہورہے ہیں،عبدالقدیر بلوچ
اتوار 8 فروری 2026 - -
خضدار و زہری میں علم، کھیل اور ثقافت کا شاندار و منفرد میلے کا آغاز 20 اکتوبر2025 سے ہوگا
بدھ 15 اکتوبر 2025 - -
پختہ و نظریاتی کارکن نیشنل پارٹی کی ریڑھ کی ہڈی ہے جس پر نیشنل پارٹی کو فخر ہے،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
ہفتہ 13 ستمبر 2025 - -
پختہ و نظریاتی کارکن نیشنل پارٹی کی ریڑھ کی ہڈی جس پر فخر ہے،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
ہفتہ 13 ستمبر 2025 - -
وزیر خان رند کی وفات سے بلوچستان کی سیاست میں ایک سنہری باب ختم ہوگیا، سردار اسلم بزنجو
منگل 9 ستمبر 2025 - -
۱ تو مدمقابل قوتیں اتنی زورآور نہیں تھے ہمیں ایک دوسرے کو کاٹنے کی بجائے ساتھ چلنے اور جوڑنے کی ضرورت ہے
منگل 2 ستمبر 2025 -
Latest News about Ghaus Bakhsh Bizenjo in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Ghaus Bakhsh Bizenjo. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
غوث بخش بزنجو کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ غوث بخش بزنجو کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
غوث بخش بزنجو سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.