مسلم لیگ اور تحریک انصاف پروپیگنڈا کے ماہر ہیں، عاجز دھامراہ
ہماری مخالف جماعتیں پورے سندھ میں جہاں چاہئیں جلسہ کریں ہم ان کا خیرمقدم کرتے ہیں،سندھ کے دروازے سب کیلئے کھلے ہیں،صوبائی سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلزپارٹی
جمعہ 20 اکتوبر 2017 20:12
(جاری ہے)
انہیں بھی گرفتار کیا گیا ۔
انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی نے سندھ میں 7کیڈٹ کالج قائم کئے ، ایک لاء یونیورسٹی بنائی ، پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ یہ بتائیں کہ انہوں نے کیا ایک بھی یونیورسٹی بنائی ہے۔ پشاور میں چار یونیورسٹیاں بغیر وائس چانسلر کے چلائی جارہی ہیں ۔ مسلم لیگ اور تحریک انصاف پروپیگنڈا کے ماہر ہیں ۔ پی ٹی آئی کے لوگوں کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حیدرآباد کے جلسے میں چوکیدار، پٹواری لائے گئے تھے ۔ چوکیداری، پٹواری، گدھا گاڑی والے ہی ہماری بنیاد ہیں۔ ہمارے جلسے میں ہم ان ہی کو بلواتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ بلاول بھٹو کے ساتھ جلسے میں دونوں طرف شہداء کے ورثاء کھڑے تھے انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے دائیں بائیں وہی کرپٹ لوگ کھڑے ہوتے ہیں جنہیں سب جانتے ہیں۔ تبدیلی تو اس وقت آتی جب آپ کے دائیں بائیں یونیورسٹی کے طلباء ہوتے اور آپ یقین دہانی کرواتے کہ پڑھے لکھے 90فیصد نوجوانوں کو آپ انتخابات میں ٹکٹ دیں گے۔ کے پی کے میں نہ تو کوئی تحریک ہے اور نہ ہی کوئی انصاف۔ جس وزیر نے وزیراعلیٰ کے پی کے کیخلاف شکایت کی اسے ہٹادیا گیا اور وزیراعلیٰ اب بھی موجود ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ہماری مخالف جماعتیں پورے سندھ میں جہاں چاہئیں جلسہ کریں ہم ان کا خیرمقدم کرتے ہیں ، سندھ کے دروازے سب کیلئے کھڑے ہیں۔ اس موقع پر پیپلزپارٹی ضلع حیدرآباد کے صدر صغیر قریشی، جنرل سیکریٹری علی محمد سہتو، آفتاب خانزادہ، احسان ابڑو، عبداللہ جیسر اور دیگر بھی موجو دتھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.