دیوالی کا تہوار مایوسی پر امید فتح کی علامت ہے،
دنیا بھر کے مذاہب ایک دوسرے کا احترام یقینی بنانے کی تلقین کرتے ہیں،دوسرے کے مذہبی تہوارات میں حصہ لینے سے بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ حاصل ہوتا ہے، ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی کا لوک ورثہ میں دیوالی کی خصوصی تقریب سے خطاب
ہفتہ 21 اکتوبر 2017 16:22
(جاری ہے)
ڈاکٹر رمیش وانکوانی نے لوک ورثہ کی خدمات کو سراہتے ہوئے مزیدکہا کہ پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے ملک بھر میں برداشت، رواداری اور مذہبی ہم آہنگی کے کلچر کو فروغ دینا ہوگا۔
تقریب سے ایم ڈی بیت المال بیرسٹر عابد وحید شیخ ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر لوک ورثہ ڈاکٹر فوزیہ سعید نے بھی اظہارِ خیال کیا، اس موقع پر تھر سے تعلق رکھنے والے فنکاروں نے دیوالی کی مناسبت سے اپنے فن کا مظاہرہ پیش کیا، تقریب میں جڑواں شہروں میں بسنے والے ہندو خاندانوں کی کثیر تعداد نے بھرپور انداز میں شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.