عمران خان ڈاکٹر عافیہ کی واپسی کیلئے کردار اد کرکے پوری قوم کے دل جیت سکتے ہیں، ڈاکٹر عذرا امجد
ہفتہ 21 اکتوبر 2017 17:48
(جاری ہے)
امریکہ ،پاکستان اور دیگر ممالک کے ممتاز قانون دانوں کی جانب سے عافیہ پر چلائے جانے والے من گھڑت مقدمہ اور 86سالہ سزا کو غیرقانونی قرار دینے کے بعد سیاسی قیادت نے یہ قومی فریضہ ادا نہ کرکے قوم کو مایوس کیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ آصف علی زرداری کے دوراقتدار میں عافیہ کو بآسانی پاکستان واپس لایا جاسکتا تھامگر سابق سفیر حسین حقانی کی سازشوں نے پیپلزپارٹی کی قیادت کو اس سعادت سے محرورم رکھا اور پیپلز پارٹی کی قیادت آج اپنی بقاء کی جدوجہد کررہی ہے جبکہ نواز شریف عافیہ کو واپس لانے کا وعدہ پورا نہ کرکے نشان عبرت بن چکے ہیں۔عمران خان نے عافیہ پر خاموش رہ کر عام لوگوں کے دلوں میں شکوک و شہبات پیدا کئے ہیں۔موجودہ پارلیمنٹ نے عوام کو بری طرح مایوس کیا ہے۔ آئندہ انتخابات میں سیاستدانوں کو پرکھنے کے پیمانے ’’کھوکھلے نعرے نہیں عافیہ‘‘ ہوگی۔عافیہ کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کا مطالبہ 22 کروڑ عوام کررہے ہیں۔عمران خان عافیہ کی واپسی کیلئے کردار اد کرکے پوری قوم کے دل جیت سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام 39 واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حسن قرأت شروع
-
لیسکو کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ،4 بجلی چور گرفتار
-
10کلو آٹے کی قیمت میں 500سے 600روپے تک کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے‘وزیر خوراک پنجاب
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار
-
وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج سکیم کے عازمین کی بکنگ کا ڈیٹا ’’پاک حج ‘‘موبائل ایپ پر لوڈ کردیا
-
روٹی کی نئی قیمتوں کیخلاف درخواست، ڈی سی اسلام آباد و ایڈووکیٹ جنرل طلب
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کی ملاقات
-
مانسہرہ پولیس کی کارروائی ، دو منشیات فروش گرفتار
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.