زکریایونیورسٹی ملتان لودھراں سب کیمپس کے بجٹ کے حوالے سے فنانس اینڈپلاننگ کمیٹی کااجلاس
ہفتہ 21 اکتوبر 2017 18:13
(جاری ہے)
مزید برآں ڈاکٹر حکومت علی اور ڈاکٹر محمد عمر چوہدری پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی گئی جو ڈپٹی کمشنر لودھراں سے رابطہ کرکے بلڈنگ کی تزئین و آرائش کے اخراجات گورنمنٹ آف پنجاب کی مد سے خرچ کرنے کی سفارش کرے گی ․ کیونکہ آمدن اور اخراجات کے تخمینہ کے مطابق ۰۲ ملین مجوزہ آمدن سے کم ہیں۔
اور اس بارے فیصلہ کیاگیا کہ ایچ ای سی سے سپیشل فنڈ کے لیے درخواست کی جائے گی․ اور خزانہ دار ایچ ای سی سے رابطہ میں رہیں گے۔مزید یہ کہ اجلاس میں ملتان کالج آف آرٹس میں ڈگری پروگرام بیچلر آف آرکیٹکچر کے لیے بھی ۰۲ لاکھ کی سفارش کی گئی․ اجلاس میں ریٹائرڈ ملازمین جن کی عمر ۵۷ سال ہوچکی ہے ان کو پنشن بینیفٹ دینے کے لیے گورنمنٹ نوٹیفیکیشن کو بھی منظور کرنے کی سفارش کی گئی۔ اجلاس میں پروفیسر ڈاکٹر جاوید احمد ، پروفیسر ڈاکٹر عبدالقدوس صہیب ، ڈاکٹر محمد عمر چوہدری ، ایچ ای سی نمائندہ کے طور پر خواتین یونیورسٹی کے خزانہ دار محمد اعجاز ، ایچ ای ڈی کی جانب سے مسٹر بارک اللہ خان اے ڈی سی جی ملتان ، میڈم نگہت سلطانہ، معاون خزانہ دار چوہدری زاہد محمود نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.