پشاور،تیسراآئی جی پی انٹر اکیڈمی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنمنٹ شروع ہو گیا 18ٹیمیں حصہ لیں گی
ہفتہ 21 اکتوبر 2017 18:46
(جاری ہے)
بشیر بلور کرکٹ ٹیم کے بالروں کی نپی تلی بالنگ کے سامنے تہکال 11کے بیٹسمین زیادہ مزاحمت نہ کر سکے اور پوری ٹیم 18ویں اوور میں117رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی ارشاد نی21 رنز بنائے جبکہ حمید 18 بناکر آئوٹ ہوگئے۔
واجد علی شاہ اور اسامہ علی نے تین تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا جبکہ فواد خان نے 2وکٹیں لیں جواب میں شہید بشیر بلور کرکٹ ٹیم نے ہد ف آخری اوور میں حاصل کیا جبکہ اس کی چار وکٹیں ابھی باقی تھیں۔رحیم اللہ نے بشیر بلور کرکٹ ٹیم کی طرف سے کھیلتے ہوئے 56رنز بنائے اور ناٹ آئوٹ رہے جس میں سات چوکے شامل تھے ، دوست محمد نے چار چوکوں کی مدد سی35 رنز بنائے۔اس موقع پر الحاج ملک طارق اعوان نے میچ جیتنے پر شہید بشیر بلور کرکٹ ٹیم کو مبارک باد دی اور کیش انعام دیا ان کا کہنا تھا کہ نوجوانوںکو کھیلوں کی سرگرمیوں کی طرف راغب کر کے معاشرے سے برائی کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔نوجوانوںکو تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیل کے میدان میں بھی آگے آنا چاہیے تاکہ وہ کھیل میں بھی اپنے ملک و قوم کا نام روشن کر سکیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.