زرمبادلہ کے ذخائر پر دبائو کم کرنے کیلئے اشیائے تعیش کی درآمد پر فوری پابندی عائد کی جائے، شاہد رشید بٹ
اتوار 22 اکتوبر 2017 12:40
(جاری ہے)
اس طریقہ سے نہ صرف اربوں ڈالر کی بچت ہو گی بلکہ مقامی صنعت کو بھی فروغ ملے گا۔ شاہد رشید بٹ نے کہا کہ ایران، نائیجریا اور مصر سمیت دنیا کے متعدد ممالک نے اپنے زرمبادلہ کے ذخائر کو بچانے اور مقامی صنعت کی فروغ کیلئے غیر ضروری درآمدات پر پابندی کا تجربہ کیا ہے اسلئے پاکستان میں بھی درامدات پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھانے کے بجائے مکمل پابندی عائد کرنے پر غور کیا جا سکتا ہے۔
انھوں نے کہا کہ دو لاکھ افراد کو روزگار اور سترہ ارب روپے کے ٹیکس دینے والی صابن کی صنعت درآمدات اوربڑھتی ہوئی سمگلنگ کی وجہ سے بتدریج تباہ ہو رہی ہے اوراسی طرح دیگر درجنوں صنعتوں کو بھی فروغ مل سکے گا جس سے روزگار اور محاصل کی صورتحال میں فرق آ جائے گا۔انھوں نے انتباہ کیا کہ ایسے اقدامات سے سمگلنگ میں اضافہ ہوتا ہے اسلئے اگر سمگلنگ پر قابو نہ پایا گیا تو درامدات کی حوصلہ شکنی یا مکمل پابندی کے تمام اقدامات لاحاصل رہیں گے۔ انھوں نے کہا کہ تھائی لینڈ سے آزادانہ تجارت کے معاہدے سے قبل سابقہ تجارتی معاہدوں سے ملک کوحاصل ہونے والے ثمرات کا جائزہ لینے کی بھی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
-
ہمارے پاس ڈائیلاگ کیلئے کوئی پیغام نہیں آیا، بیرسٹر گوہر
-
سپیکر قومی اسمبلی کی چاند پر بھیجے جانے والے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی روانگی پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ہواوے کے وفد کی ملاقات ،پاکستان میں ڈیجیٹل کوریڈور قائم کرنے پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر اطلاعات کا خضدار میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ میں خضدار پریس کلب کے صدر سینئر صحافی محمد صدیق مینگل کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی ک چلاس بس حادثہ میں اموات پر اظہار افسوس
-
مویشیوں کی کراچی میں آمد پر ان کو ہیلتھ سرٹیفکیٹ اور دیگر مسائل کو حل کیا جائے گا ،سعید غنی
-
غذائی قلت سے نمٹنے کیلئے محکمہ پی اینڈ ڈی کی ملٹی سیکٹرل ٹاسک فورس کوشاں ہے، ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.