امریکی اور فلپائنی حکام نے ڈی این اے ٹیسٹ سے انتہائی مطلوب فلپائنی دہشت گرد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی
اتوار 22 اکتوبر 2017 14:30
(جاری ہے)
یہ ڈی این اے ٹیسٹ فلپائنی فوج کی درخواست پرامریکی ریاست ورجینیا کے ایک مرکز میں کیا گیا تھا۔
ہلاک ہونے والا فلپائنی جہادی امریکی خفیہ ادارے ایف بی آئی کی انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل تھا۔ ہاپیلون اور عمر خیام ماتے کو مراوی شہر میں فلپائنی فوج کے چار ماہ سے جاری آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا تھا۔ فلپائن کے جنوبی حصے میں مسلمان علیحدگی پسند مسلح تحریک جاری رکھے ہوئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
لبنان میں پیجرزدھماکوں کے بعد تائیوان میں گرفتاریاں، تفتیش
-
ٹرمپ نے نیا جھگڑا کھڑا کردیا، ووٹرزرجسٹریشن کے طریقہ کار چیلنج
-
امریکی صدر جوبائیڈن نے شرح سود میں کمی امریکی معیشت کیلئے اچھی خبر قرار دیدیا
-
اسرائیلی بربریت کی انتہا، فلسطینیوں کی لاشیں چھت سے پھینک دیں
-
سعودی عرب میں قومی دن پر ایک ساتھ 4 چھٹیاں مل گئیں
-
بھارتی سپریم کورٹ کا یوٹیوب چینل ہیک ہو گیا
-
پیجرزاسرائیلی انٹلیجنس نے تیارکیے، امریکی اخبار
-
لبنان، واکی ٹاکی ڈیوائسزمیں دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی
-
نیتن یاہو کے قتل کی مبینہ سازش کا الزام، 1 شخص گرفتار
-
چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے امریکا پاکستان کے ساتھ ہے،بائیڈن
-
یو اے ای کے صدرپیرسے امریکہ کے سرکاری دورے کا آغاز کریں گے، امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ باہمی دلچسپی کے مختلف علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے
-
اسرائیلی فوجی سربراہ کی حزب اللہ کو دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.