سبی روڈ پر پولیس کے ٹرک پر خودکش کار بم دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا

اتوار 22 اکتوبر 2017 16:30

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2017ء) کوئٹہ کے علاقے سبی روڈ پر پولیس کے ٹرک پر خودکش کار بم دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا جاں بحق افراد کی تعداد9ہوگئی ،تفصیلا ت کے مطابق 18اکتوبر کو پولیس کے ٹرک پر ہونے والے خوکش حملے میں زخمی ہونے والا محمد شریف گزشتہ روز بولان میڈیکل ہسپتال کی برن وارڈ آئی سی یو میںزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ،ہسپتال انتظا میہ نے لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا واقع میں جاں بحق افراد کی تعداد9ہوگئی

متعلقہ عنوان :