سیالکوٹ، واٹر سپلائی کی پرانی اور بوسیدہ لائینوںکے باعث پانی آلودہ ہونے سے شہری موزی امراض میں مبتلا ہونے لگے، محمد عثمان خان
پیر 23 اکتوبر 2017 20:22
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ میونسپل کارپوریشن کے محکمہ واٹر سپلائی کی جانب سے شہر میں بچھائی گئی پائپ لائینیں بوسیدہ اور ناکارہ ہوچکی ہیں اور ان کی ٹوٹ پھوٹ کی وجہ سے جابجاان میں گندگی ملا آلودہ پانی بھی شامل ہوجاتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ شہر کی آ بادی کا ایک بڑا حصہ ہی گندگی ملا آلودہ پانی استعمال کرنے پر مجبور ہے جسکی وجہ سے اکثر لوگ ہیپاٹائٹس بی اور سی کے علاوہ پیٹ اور جلد کے امراض میں مبتلا ہورہے ہیں ۔انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے مطالبہ کیا کہ شہر سیالکوٹ میں واٹر سپلائی کی پرانی اور بوسیدہ لائینوں کو فوری تبدیل کرکے شہریوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.