سعودی شہری تفریح اور فلموں پر سالانہ اربوں ڈالر خرچ کر رہے ہیں، رپورٹ
منگل 24 اکتوبر 2017 10:40
(جاری ہے)
سعودی حکام سینما گھر کھولنے کی اجازت جلد دے دیں گے۔ خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس کی اجازت دینے کے بعد اسی اقدام کی توقع کی جا رہی ہے۔
ہدایتکار فیصل الحربی نے بتایا کہ سینما گھر معاشرے کے حقائق رائے عامہ کے سامنے لاتے ہیں۔ الحربی کی تین فلمیں کنگ فہد کلچرل سینٹر میں دکھائی گئیں۔ ایک ویب سائٹ پر کہا جارہا ہے کہ سعودی عرب میں سینما گھروں کی بحالی مستقبل میں سیاحت اور تفریحات کا بنیادی مطالبہ ہے۔ سعودی عرب میں فلمساز سمجھتے ہیں کہ یو ٹیوب کے زمانے میں سینما گھروں پر پابندی کا کوئی فائدہ نہیں۔ کئی سعودی فلمیں بیرون مملکت کامیاب ہوچکی ہیں۔ ان میں ہیفاء المنصور کی فلم وجدہ خاص طور پر قابل ذکر ہیں جسے 2013ء کے دوران کئی فلمی میلوں میں دکھایا جا چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
-
فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنائینگے،چین،فرانس
-
چار سو خواتین سے جنسی زیادتی کرنیوالابھارتی سیاستدان جرمنی فرار
-
امریکی فوجی روس میں چوری کے الزام میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.