عوام کو تعلیم اور صحت کی سہولیات فراہمی کے منصوبوں میں کوتاہی اور غفلت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، کمشنر سکھر ڈویژن
منگل 24 اکتوبر 2017 23:00
(جاری ہے)
کمشنر سکھر محمد عثمان چاچڑ نے کہا کہ صوبے بھر میں جاری ترقیاتی اسکیمیں اہمیت کی حامل ہیں عوامی مسائل حل کرنا اور ان کو سرکاری سطح پر بنیادی سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ہے انہوں نے اسسٹنٹ کمشنر وں کو ہدایت کی کہ وہ ترقیاتی اسکیموں کی نگرانی تیز کریں اور مقررہ وقت پر اسکیموں کو مکمل کرانے میں اپنا کردار ادا کریں جبکہ ترقیاتی اسکیموں کے سلسلے میں تحریری طور پر تمام تر تفصیلات کو یکجا کیا جائے انہوں نے آئی ایس او سرٹیفیکیٹ اور کاموں کے کلینڈر بنانے کی ضروررت پر زور دیا۔
انہوں نے کہا کہ بریفنگ اجلاس میں نقشہ جات کی مدد سے بریف کیا جائے اجلاس میں شریک افسران کو ہدایت کی کہ وہ عوامی مفادات کی تمام اسکیموں کو بروقت مکمل کیا جائے تاکہ سندھ حکومت کے استعمال ہونے والے وسائل کا عوام کو فائدہ حاصل ہو۔ اجلاس میں تمام شریک افسران نے ترقیاتی اسکیموں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔دریں اثناء کمشنر سکھر محمد عثمان چاچڑ نے شاہ حسین بائی پاس پل کی تعمیری کام کا جائزہ لیا اور جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ۔اس کے علاوہ خیرپور کیڈٹ کالج کی تعمیری کام کا جائزہ لیاجہاںان کو پی ڈی کیڈٹ کالج کرنل تنویر حیدر نے کمشنر سکھر کو کالج کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.