رائن رینالڈز کی سالگرہ پر اہلیہ بلیک لائولی کا مذاق
شوہر سے بدلہ لینے کیلئے اداکارہ لائولی نے دو مہینے تک انتظار کیا
جمعرات 26 اکتوبر 2017 12:27
(جاری ہے)
رواں ماہ اپنے شوہر رائن رینالڈز کی 41ویں سالگرہ پر بلیک نے انہیں سالگرہ کی مبارکباد تو دی، تاہم ایک ایسی تصویر شیئر کی جس میں ان کے شوہر اور دوسرے ہولی وڈ اداکار رائن گوسلنگ موجود ہیں۔اس تصویر پر انہوں نے اپنے شوہر کو سالگرہ کی مبارکباد دی، جبکہ تصویر میں رائن گوسلنگ رائن رینالڈز کی جانب اشارہ کررہے ہیں، جبکہ رائن رینالڈز کا آدھا چہرہ کٹا ہوا ہے۔
سوشل میڈیا پر ان دونوں کے مذاق کو خوب پسند کیا جارہا ہے۔خیال رہے کہ رائن رینالڈز اور بلیک لائولی کی شادی 2012 میں ہوئی تھی، یہ بلیک لائولی کی پہلی جبکہ رائن رینالڈز کی دوسری شادی ہے۔ان کی پہلی شادی اسکارلٹ جھنسن سے 2008 میں ہوئی تھی جو کہ 2011 میں ختم ہوئی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ًمبینہ زیادتی کیس،ایک ملزم کی عدم موجودگی، رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم نہ ہوسکی
-
رجب بٹ نے مہنگی گاڑیوں اور دولت کی نمائش کی وجہ بتا دی
-
اداکارہ میرا نے ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
پاکستان بہت یاد آرہا ہے، دل چاہتا ہے ہوا میں اڑتی ہوئی وہاں پہنچ جائوں، اداکارہ شبنم
-
مبینہ زیادتی کیس،رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم 29 اگست کو عائد ہوگی
-
معروف کرکٹر اور سابق کپتان محمد یوسف کی51ویں سالگرہ 27اگست کومنائی جائے گی
-
اسٹیج اداکارہ پر تشدد اور مبینہ جنسی زیادتی کے مقدمے میں پیشرفت
-
مبینہ زیادتی کیس،رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم 29 اگست کو عائد ہوگی
-
عمران اشرف کے انتقال کی جعلی خبر سوشل میڈیا پر وائرل، اداکار نے تردید کر دی
-
سٹیج اداکارہ حنا شیخ کی گاڑی پر فائرنگ کرنیوالا سابق سی سی ڈی اہلکارنکلا
-
پاکستانی راک اسٹار علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھر پور پذیرائی۔ معروف امریکی خبر رساں ادارے نے علی ظفر کی فنی سفر پر خصوصی رپورٹ نشر کی۔
-
سندھ میں فلم ’گھوسٹ اسکول‘ کی نمائش کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.