ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر کا شہبازشریف سپورٹس کمپلیکس کا دورہ ‘کھیلوں کے تمام گرائونڈ ز اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا
نوتعمیر شدہ سپورٹس کمپلیکس قصور کے عوام کیلئے موجودہ حکومت کا بہترین تحفہ ہے ‘ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر
جمعرات 26 اکتوبر 2017 18:26
(جاری ہے)
اس جدید ترین سپورٹس کمپلیکس میں ہاکی ‘فٹبال ‘کرکٹ اور کبڈی کے اسٹیڈیم تعمیر کئے گئے ہیں جہاں مختلف کھیلوں کی جدید ترین سہولیات میسر آئینگی ۔
انہوں نے کہا کہ جلد اس اسٹیڈیم کو ملک اور غیر ملکی ٹیموں کیلئے کھول دیا جائیگا اور یہاں انٹر نیشنل لیول کے مقابلہ جات منعقد کروائے جائینگے ۔ انہوں نے اس موقع پر اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے جاری کام کو جلد از جلد مکمل کرنے اور فلڈ لائٹس لگانے کے عمل کو فوری طور پر مکمل کرنے کا حکم دیا ۔ بعدازاں ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر نے اراضی ریکارڈ سنٹر کا اچانک دورہ کیا اور وہاں پر عوام الناس کو دی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا ۔ انہوں نے وہاں موجود لوگوں سے سینٹر کی کارکردگی بارے دریافت کیا اور متعلقہ افسران کو حکم دیا کہ یہاں آنے والے تمام لوگوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دی جائیں ۔مزید قومی خبریں
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.