کپاس کی چنائی 50فیصدٹینڈے مکمل ہونے پرکرنی چاہیی:اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت
بدھ 1 نومبر 2017 17:09
(جاری ہے)
پھٹی کو گیلی اورسایہ دار جگہوں پر نہ رکھیںبلکہ دھوپ میں خشک جگہوں پرسوتی کپڑا یا ترپال وغیرہ بچھا کررکھیں۔
چنی ہوئی پھٹی کاوزن کرانے سے پہلے آلودگی (کچے ٹینڈے ،ٹینڈوں کے ٹکڑے،رسیاں،بال وغیرہ)چن کرنکال لیں۔پھٹی کو سوتی کپڑے کے بوروں میں بھرکر سلائی سوتی ڈوری سے کریں،پٹ سن یا پولی پراپلین کے بورے ہرگز استعمال نہ کریں۔بقیہ چنائی 15سے 20دن کے وقفے سے کریں۔پھٹی کی جننگ فیکٹری تک ترسیل کیلئے صرف سوتی بورے یاکھلی ٹرالی جوسوتی کپڑے سے ڈھانپی ہوئی ہواستعمال کریں۔ کپاس کوزیادہ دیر گودام میں نہ رکھیں اورسٹوریج یاترسیل کے دوران سگریٹ نوشی سے پرہیز کریں۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.