سموگ فوک کی قبل از وقت آمد، دھان گندم کے کاشتکار پریشان ،پکی فصل خراب ہو نے کا خدشہ، زرعی ما ہرین

ہفتہ 4 نومبر 2017 19:11

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 نومبر2017ء)سموگ فوک کی قبل از وقت آمد دھان گندم کے کاشتکار پریشان پکی فصل خراب ہو نے خدشہ زرعی ما ہرین تفصیل کے مطا بق پنجاب میں سموگ اور فوک کی قبل از وقت آمد دھان کی بروقت کٹا ئی نہ ہو نے کی وجہ سے دھان کا کاشتکار پریشان سموگ کی وجہ سے کٹا ئی ممکن نہیں فصل کے دانے پر تیلے کا حملہ بچا ئو کے لیے کسی قسم کی سپرے نہیں کر سکتے دوسری طرف گندم کے کاشتکار بھی مشکلات کا سا منا جب تک دھان کی کٹا ئی نہیں ہو گی گندم کی کاشت نہیں ہو سکتی زرعی ما ہرین کے مطا بق گندم کی پچھیتی بوا ئی کی وجہ سے پیداوار شدید متاثر ہو تی ہے گندم کی فصل میں دفانے کی مقدار کم ہو جا تی زرعی ما ہرین کے مطا بق قبل از وقت سموگ اور فوک اللہ کی طرف سے اس میں کسی کو ئی عمل دخل نہیں ہو تا ۔