سوات،لیویزفورسز کو تربیت دیکر جدید فورس بنایا جارہا ہے ، کمشنر ملاکنڈ ڈیوثرن کا دربار سے خطاب
لیویز ایلکاروں کو ایس ایس جی کے خصوصی تربیت کے لئے بھیجا جائئگا ،ظہیر الاسلام شاہ
پیر 6 نومبر 2017 20:29
(جاری ہے)
وہ پیر کے روز لیویز لائینز سیدوشریف سوات میں لیوی دربار سے خطاب کر رہے تھے جس میں 25جوانوں کو لانس نائیک کے رینک لگائے گئے ۔ دربار میں ڈی سی سوات عامر آفاق اور تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنر ز نے شرکت کی ۔کمشنر نے اپنے تقریر میں لیویز اور سو ل فورسز کے قیام اور تاریخ پر تفصیل سے روشنی ڈالی اور خوش خبری سنائی کہ عنقریب لیویز فورس کو وفاقی اور صوبائی سطح پر ایک جدید ، منظم اور تربیت یافتہ فورس کا درجہ حاصل ہوگا اور اس میں ایک جدید فورس کیلئے ضروری تمام افسران کے عہدے قائم کئے جائیں گے ۔
انھوں نے کہا کہ 50افراد پر مشتمل جدید دستہ ایلیٹ فورس کے طور پر سوات لیویز سے منتخب کرکے خصوصی ایس ایس جی تربیت کیلئے بھیجا جائے گاجو مالاکنڈ کے دیگر اضلاع کے لیویز کی قیادت کرے گا اور تمام اضلاع کی لیویز کو بھی ان خطوط پر ترقی دی جائے گی۔ انھوں نے کہا کہ یونیفارم ،تنخواہ، راشن اور دیگر کے لحاظ سے لیویز ایک جدید فورس بنے گی۔تقریب سے ڈی سی عامر آفاق نے بھی خطاب کیا ۔ آخر میں 25جوانوں کو رینک لگائے گئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.