کٹاس راج کا تالاب خشک ہونے کی رپور ٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی
تالاب کے خشک ہونے اور علاقہ میں پانی کی سطح گرنے کی بنیادی وجہ سیمنٹ فیکٹریاں ہیں ،فیکٹریوں کے علاوہ موسمیاتی تبدیلی، علاقے کے لوگوں کی طرف سے زرعی مقاصد کیلئے پانی کا بے دریغ استعمال اور کوئلے کی کانیں بھی تالاب خشک ہونے کی بنیادی وجوہات ہیں، رپورٹ کے مندرجات
پیر 6 نومبر 2017 21:17
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمر جہانگیر نے اپنی رپورٹ جو سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کرائی ہے اس میں تالاب کے خشک ہونے کی وجوہات کوبیان کیا گیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق کٹاس راج کے تالاب کے خشک ہونے اور علاقہ میں پانی کی سطح گرنے کی بنیادی وجہ سیمنٹ فیکٹریاں ہیں لیکن فیکٹریوں کے علاوہ موسمیاتی تبدیلی، علاقے کے لوگوں کی طرف سے زرعی مقاصد کیلئے پانی کا بے دریغ استعمال اور کوئلے کی کانیں بھی ہیں۔
انہوں نے مزید بتایا کہ کٹاس راج سے ملحقہ سیمنٹ فیکٹریوں نے چودہ ٹیوب ویلیز آپریشنل ہیں جن سے محکمہ ماحولیات کے قوانین کے مطابق پانی کی مطلوبہ مقدار حاصل کی جا رہی ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان دیگر محکموں کی رپورٹوں کے بعد اس اہم معاملے کی سماعت کی تاریخ مقرر کریگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.