مچل اسٹارک نے ایک میچ میں دو مرتبہ ہیٹ ٹرک کا ریکارڈ قائم دیا
آسٹریلوی فاسٹ بائولر نے ویسٹرن آسٹریلیا کیخلاف میچ میںدونوں اننگز میںہیٹ ٹرک کر کے ریکارڈ ساز کارنامہ انجام دیا
منگل 7 نومبر 2017 17:45
(جاری ہے)
مچل اسٹارک نے فرسٹ کلاس ایونٹ میں نیو ساتھ ویلز کی جانب سے کھیلتے ہوئے ویسٹرن آسٹریلیا کے خلاف پہلی اننگز میں ہیٹ ٹرک کی اور اس کے بعد دوسری اننگز میں بھی 3 گیندوں پر 3 بیٹسمینوں کو پویلین بھیجتے ہوئے یہ ریکارڈ ساز کارنامہ انجام دیا۔
وہ 1978 کے بعد سے ایک فرسٹ کلاس میچ ڈبل ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے بالر بن گئے ہیں ۔واضح رہے کہ فرسٹ کلاس کرکٹ میں مچل اسٹارک نے اس میچ سے قبل کوئی ہیٹ ٹرک نہیں کی تھی تاہم انہوں نے ایک ہی میچ میں دو مرتبہ یہ کارنامہ انجام دے دیا۔ واضح رہے کہ اسٹارک فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ میں ایک میچ میں ڈبل ہیٹ ٹرک کرنے والے مجموعی طور پر 8 ویں اور آسٹریلیا میں یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے بالر ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.